ہر سال کشمیر میں انڈین پولیس کی پابندیاں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہوتی ہیں اور اکثر مواقعوں پر عزاداروں کی گرفتاری، تشدد اور بدسلوکی عام ہوچکی ہے اور اس سال بھی ایسا ہی ہوا جہاں عزاداروں پر تشدد کیا گیا۔/
خبر کا کوڈ: 3512475 تاریخ اشاعت : 2022/08/10